ہ
ہمارے علاقے کی مسجد میں واٹر پمپ کی اشد ضرورت ہے۔ نمازیوں کو وضو اور دیگر ضروریات کے لیے پانی کی شدید دشواری کا سامنا ہے۔ آپ کے تعاون سے مسجد میں واٹر پمپ نصب کیا جا سکتا ہے، جس سے روزانہ سینکڑوں نمازی مستفید ہوں گے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے۔”
آئیں اس نیک کام میں حصہ لیں اور اپنے لیے صدقۂ جاریہ کا انتظام کریں۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ بھی مسجد کی بڑی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
📞 رابطہ:923339617004+
💳 عطیات کے لیے: [اکاؤنٹ/ایزی پیسہ/جاز کیش بینک اکاونٹ درج ہیں
🤲 براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Comments